حید ر آ باد یکم جو لا ئی ( ایجنسیز) پر ا ئیو یٹ ٹر ا و یلس کی و الوو بس جسمیں ٹی آ ر ایس ایم پی ٹی سیز سوا ر تھے کا شی پلی گا و ں ‘ پید دا وا ڈو گرو منڈل
‘ ضلع اننت پو ر میں ا لٹ گئی ۔ اس حا د ثہ میں 3 مسا فر ین ز خمی ہو گئے ہیں۔ اس بس میں ٹی آ ر ایس ایم پی ٹی سی ممبر س حید ر آ باد سے بنگلو ر و سفر پر جا ر ہے تھے ۔ زخمیو ں کو گتی کے دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔